پنجاب میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور:(12 ستمبر 2018) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ حکومت پنجاب نے سیکیورٹی صورتحال اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں ڈبل سوار … Continue reading پنجاب میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد