تازہ ترین
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص اچار بنانے والی فیکٹری سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص اچار بنانے والی فیکٹری سیل

لاہور:(30 اپریل 2018) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بارہ دری روڈ پر ناقص اچار بنانے والی فیکٹری سیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بارہ دری روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کی۔

کارروائی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص اچار بنانے والی فیکٹری کو سیل کردیا۔

فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں اچار کی تیاری میں کیمیکل اور مصنوعی رنگوں کا استعمال کیا جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 17 ہزار لیٹرغیر معیاری دودھ  تلف کر دیا

مظفرگڑھ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، متعدد سوئیٹ شاپس اور بیکرز پر جرمانے عائد

Comments are closed.

Scroll To Top