پنجاب حکومت کا معصوم زینب کے قاتل تک پہنچنے کا دعویٰ

قصور: (12 جنوری 2018) پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ زینب قتل کیس میں ملزم کا پہلا سراغ مل گیا ہے اور کوئی ایک شخص ہے جو تسلسل کے ساتھ بچیوں کو اغوا کے بعد قتل کر رہا ہے۔ قصور میں وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود اور صوبائی وزیر … Continue reading پنجاب حکومت کا معصوم زینب کے قاتل تک پہنچنے کا دعویٰ