تازہ ترین
پنجاب حکومت کا تعلیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تعلیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ

لاہور:(19 دسمبر 2018) پنجاب بھر کے اسکولوں میں کھیلوں کی کلاس لازمی قرار دے دی ۔ فیصلے کا اطلاق پہلے فیز میں تمام سرکاری اسکولوں میں ہو گا جبکہ دوسرے فیز میں پرائیویٹ اسکولوں سے بھی پالیسی پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تعلیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کی کلاس لازمی قرار دے دی۔

فیصلے کا اطلاق پہلے فیز میں تمام سرکاری اسکولوں میں ہو گا۔ نجی اسکولوں کو بھی پالیسی پر عمل درآمد کا پابند بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کا کرشنگ نہ کرنے والی شوگر ملز کے خلاف کارروائی کا حکم

پنجاب میں بسنت منانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Comments are closed.

Scroll To Top