پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کی عدم فراہمی، پانی کی قلت کا خدشہ

کراچی:(30 اپریل 2018) گھارو اور پپری پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کی عدام سے کراچی کے مختلف علاقوں کی پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ٹی ڈی سی کے ترقیاتی کام کے باعث آج دھابیجی گھارو اور پپری سرکٹ میں بجلی بند رہے گی،بجلی کے شٹ ڈاؤن سے گھارو اور پپری پمپنگ … Continue reading پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کی عدم فراہمی، پانی کی قلت کا خدشہ