تازہ ترین
پشین دھماکے میں شہید ہونے والے تین لیویز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پشین دھماکے میں شہید ہونے والے تین لیویز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ: (15 ستمبر 2018) پشین دھماکے میں شہید ہونے والے تین لیویز اہلکاروں کی نماز جنازہ پشین ریسٹ ہاؤس میں ادا کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشین دھماکے میں شہید ہونے والے تین لیویز اہلکاروں کی نماز جنازہ پشین ریسٹ ہاؤس میں ادا کردی گئی ہے۔

نماز جنازہ میں ڈی جی لیویز فورس، کمشنر کوئٹہ، سیکٹر کمانڈر ایف سی، ڈی پی او پشین، کمانڈنٹ ایف سی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پشین میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 لیویز اہلکار شہید

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top