تازہ ترین
پشاور: 2018 میں جرائم اور دہشتگردی کے واقعات میں کافی حد تک کمی

پشاور: 2018 میں جرائم اور دہشتگردی کے واقعات میں کافی حد تک کمی

پشاور:(31 دسمبر 2018) 2018کے دوران جرائم اور دہشتگردی کے واقعات میں کافی حد تک کمی آئی ہے ۔ دہشت گردی کے واقعات میں 57فیصد ،ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 50 فیصد ،اغواء برائے تاوان کے واقعات میں 65 فیصد،اسٹریٹ کرائمز، راہزنی اور ڈکیتی کے کیسزمیں تین فیصد کمی آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں 2018 کےدوران جرائم اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ دہشت گردی کے واقعات میں 57 فیصد اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 50 فیصد کمی آئی ہے۔

اسی طرح اغواء برائے تاوان کے واقعات میں 65 فیصد،اسٹریٹ کرائمز، راہزنی اور ڈکیتی کے کیسزمیں تین فیصد کمی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

رینجرز نے 5 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

Comments are closed.

Scroll To Top