تازہ ترین
پشاور: یوسف آباد سے 2 بوری بند لاشیں برآمد

پشاور: یوسف آباد سے 2 بوری بند لاشیں برآمد

پشاور:(14 نومبر 2018) پشاور میں دوبوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یوسف آباد سے پولیس کو دو بوری بند لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

پولیس کے مطابق دونوں افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی میٹرک بورڈ آفس کے قریب سے 2 لاشیں برآمد

سکھربیراج سے 4بوری بند لاشیں برآمد

Comments are closed.

Scroll To Top