تازہ ترین
پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کو ڈینگی پر قابو پانے میں ناکام قرار دے دیا

پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کو ڈینگی پر قابو پانے میں ناکام قرار دے دیا

پشاور: (12 ستمبر 2017) ہائیکورٹ میں ڈینگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محکمہ صحت کو ڈینگی پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام قرار دے دیا۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے تاخیر سے پہنچنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار  کیا۔ عدالت نے کہا کہ محکمہ صحت ڈینگی پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ سیکریٹری ہیلتھ نے کہا کہ محکمہ صحت ڈینگی پر قابو پانے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ جس پر عدالت نے کہا کہ ڈینگی پر کام کرنے کیلئے کسی سے بھی مدد لی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے

 

Comments are closed.

Scroll To Top