پشاور میں محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان جاری

پشاور: (12 ستمبر 2018) شہر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ نو اور دس محرم کو موبائل سروس بند اور دس روز تک افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا … Continue reading پشاور میں محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان جاری