تازہ ترین
پشاور: مکان کی چھت منہدم ،2 افراد جاں بحق

پشاور: مکان کی چھت منہدم ،2 افراد جاں بحق

پشاور: ( 13فروری 2018) پشاور صدر کے علاقے لعل کرتی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور خاتون خانہ زخمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور صدر کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت کمزور ہوکر منہدم ہو گئی جس کے باعث پچپن سالہ جمیل اور اس کا  گیارہ سالہ بیٹا نعمان ملبے تلے دب کرموقعہ پرہی جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ خاتون خانہ شدید زخمی ہو گئی۔ ریسکیو کےعملہ نے موقعہ پر پہنچ کر عوام کی مدد سے ملبہ ہٹایا، لاشوں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کیا۔

:یہ بھی پڑھیے

لاہور: الیکٹرک پول سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ملتان: مزدور آگ سے جھلس کر جاں بحق

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top