تازہ ترین
پشاور: سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرنے والے 2نوجوان گرفتار

پشاور: سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرنے والے 2نوجوان گرفتار

پشاور: ( 17 فروری2018 ) سوشل میڈیا پرلڑکی کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

پشاورکے علاقے پھندو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرتے ہوئے لڑکی کو بلیک میل کرنے والے دونوجوانوں کو گرفتار کرلیا ملزمان نے لڑکی کی ویڈیوزاورتصاویرانٹرنیٹ پرڈالنےکی دھکمی پردولاکھ روپے وصول کیےتھے۔

ملزموں نے مزید رقم نہ دینے پرلڑکی کی ویڈیوزاورتصاویر نیٹ پر اپ لوڈ کیں۔ ملزموں کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا۔

:یہ بھی پڑھیے

حافظ آباد : ریڑھ کی ہڈی کا پانی نکالنے کے معاملے میں پیشرفت

لاہور: پولیس کا دہشتگردی کے پیش نظر سرچ آپریشن

 

Comments are closed.

Scroll To Top