پشاور اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی

پشاور (10 ستمبر 2017) پشاور اور ملحقہ علاقوں میں جہاں ایک طرف ڈینگی کے حملے جاری ہیں تو دوسری جانب انتظامیہ ڈینگی سے بچائو کی کوششوں میں مصروف ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔ پشاور کے بعد ڈینگی کی وبا نے … Continue reading پشاور اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی