تازہ ترین
پشاور:ایف آئی اے کی  کارروائی، ملزم گرفتار

پشاور:ایف آئی اے کی کارروائی، ملزم گرفتار

پشاور:(14 نومبر 2018) پشاور میں ایف آئی اے نے جعلی خفیہ ایجنسی کا میجر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے ملزم وسیم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف ائی اے ترجمان کے مطابق ملزم خود کو خفیہ ایجنسی کا میجر ظاہر کرکے نوکری کے بہانے شہریوں سے پیسے لوٹتا رہا۔ ملزم کی وردی میں تصویر بھی موجود ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا تعلق پشاور سے ہیں جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

ملتان: ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، غیرقانونی گیٹ ویز اور اے ٹی ایم کارڈز برآمد

ایف آئی اے کی کارروائی شاہین ایئرانٹر نیشنل کاڈائریکٹر گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top