تازہ ترین
پریانکا چوپڑا نے عربی میں اپنا نام لکھنا سیکھ لیا

پریانکا چوپڑا نے عربی میں اپنا نام لکھنا سیکھ لیا

دمشق: (12 ستمبر 2017) بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے عربی میں اپنا نام لکھنا سیکھ لیا۔

پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ ایک بچے کو اس کا نام انگلش میں لکھنا سکھا رہی ہیں۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ 7 سالہ شامی بچہ فادی اپنا نام انگریزی میں لکھتے ہوئے دیکھ کر بہت پرجوش تھا کیونکہ وہ صرف عربی لکھنا جانتا تھا۔ لہٰذا اس نے مجھے میرا نام عربی میں لکھنا سکھایا۔

یہ بھی پڑھیے

اردن: پریانکا چوپڑا کی شامی پناہ گزین بچوں سے ملاقات

پریانکا چوپڑا اور دپیکا پدوکون ہالی ووڈ فلم میں ایک ساتھ جلوے لٹائیں گی

 

Comments are closed.

Scroll To Top