پرتھوی شا، کوہلی اور جدیجا کی سنچریاں، ویسٹ انڈیز ٹیم کو فالو آن کا خطرہ

راج کوٹ:(05 اکتوبر 2018) پرتھوی شا کے بعد ویرات کوہلی اور رویندرا جدیجا کی سنچریوں کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ 649رنز بنانے کے بعد صرف 94رنز پر چھ ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو پویلین رخصت کردیا ہے۔ راجکوٹ میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بھارت نے … Continue reading پرتھوی شا، کوہلی اور جدیجا کی سنچریاں، ویسٹ انڈیز ٹیم کو فالو آن کا خطرہ