تازہ ترین
پتوکی : ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق

پتوکی : ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق

پتوکی : ( 22 جولائی 2018) پتوکی ٹول پلازہ کے قریب خوفناک حادثہ۔ مزدا ٹرک سڑک کنارے کھڑے کنٹینر سے جا ٹکرایا۔ حادثہ میں چار افراد جاں بحق۔

پتوکی میں ٹول پلازہ کے قریب مزدا ٹرک سڑک کنارے کھڑے کنٹینر سے جا ٹکرایا۔ خوفناک ٹریفک حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ٹرک میں سوار تین افراد کا تعلق بورے والا اور ایک کا پتوکی سے ہے۔ مزدا ٹرک بورے والا جا رہا تھا۔ جائے وقوع پر پہنچ کر پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے لاشیں پتوکی اسپتال منتقل کردیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ماڈل عینی علی خان فلیٹ میں آگ لگنے کے باعث دم گھٹ کے جاں بحق

خیبر: پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top