پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (28 ستمبر 2018) پاک فوج کے چھ میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شبعبہ تعلقات عامہ (آیی ایس پی آر) کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی اور میجر جنرل عبدالعزیز شامل ہیں۔ یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے … Continue reading پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی، آئی ایس پی آر