تازہ ترین
پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (28 ستمبر 2018) پاک فوج کے چھ میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شبعبہ تعلقات عامہ (آیی ایس پی آر) کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی اور میجر جنرل عبدالعزیز شامل ہیں۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

جبکہ میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل عدنان، میجر جنرل وسیم اشرف کو بھی لیفٹنٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والے میجر جنرلز اس سے قبل مختلف اداروں میں فرائض سر انجام دے رہے تھے جن کی نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جلد ہی جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان ایٹمی قوت ہے اور ہر قسم کے خطرات کیلئے تیار ہے، آئی ایس پی آر

عظیم قومیں اپنے شہدا کو نہیں بھولتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

عظیم قومیں اپنے شہدا کو نہیں بھولتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top