پاکستان کی اقتصادی شرح 5.5 فیصد سے ترقی کرے گی، عالمی بینک

اسلام آباد (10 جنوری 2018) عالمی بینک نے ایک بار پھر پاکستان کی اقتصادی ترقی کے ہدف کے حصول میں ناکامی کی پیشگوئی کردی۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستانی معیشت 6 فیصد کے مقررہ ہدف کے بجائے ساڑھے 5 سے ترقی کر پائے گی۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری … Continue reading پاکستان کی اقتصادی شرح 5.5 فیصد سے ترقی کرے گی، عالمی بینک