تازہ ترین
پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی کوششیں دم توڑ گئیں، وزیر خارجہ

پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی کوششیں دم توڑ گئیں، وزیر خارجہ

لاہور: (21 فروری 2018) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی میں پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھنے کی امریکی قرارداد پر اتفاق نہ ہوسکا تین ماہ کے لیئے موخر۔

ایف اے ٹی میں پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھنے کی امریکی قرارداد پر اتفاق نہ ہوسکا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کہتے ہیں پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی کوششیں دم توڑ گئی ہیں۔ اجلاس میں امریکی قرارداد کو تین ماہ کیلئے مؤخر کردیا گیا۔ خواجہ آصف نے بتایاکہ ہماری کوششیں رنگ لے آئیں۔ تعاون کرنیوالے دوست ممالک کے شکرگزار ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، خواجہ آصف

دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان اور افغانستان نے مل کر لڑنی ہے، خواجہ آصف

 

 

Comments are closed.

Scroll To Top