پاکستان کرکٹ ٹیم 2018 میں اسکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی

لاہور (13 ستمبر 2017) پاکستان کرکٹ ٹیم 2018 میں اسکاٹ لینڈ میں 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2007کے بعد پہلی بار اسکاٹ لینڈ ٹیم کے خلاف اس طرز کا بین الاقوامی میچ کھیلے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2018 میں 2 ٹیسٹ کی سیریز کے لئے انگلینڈ کا دورہ کرے … Continue reading پاکستان کرکٹ ٹیم 2018 میں اسکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی