پاکستان نیوی کا بحری جہاز پی این ایس اصلت خیرسگالی دورہ پر بحرین پہنچ گیا

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) پاکستان نیوی کا بحری جہاز پی این ایس اصلت خیرسگالی دورہ پر بحرین پہنچ گیا ہے۔ پاکستانی جہاز کی آمد پر پاکستانی سفیر جاوید ملک اور کیپٹن غلام اکبر کی جانب سے پرُوقار استقبالی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان نیوی کے بحری جہاز پی این ایس اصلت کی بحرین … Continue reading پاکستان نیوی کا بحری جہاز پی این ایس اصلت خیرسگالی دورہ پر بحرین پہنچ گیا