تازہ ترین
پاکستان دنیا بھر میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان دنیا بھر میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک:(21 جون 2018) پاکستان دو ہزار اٹھارہ میں دنیا بھر میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل ہو گیا ہے۔

برطانوی بیک پیکر سوسائٹی کی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے سی این این نے کہا ہے کہ پاکستان کے پہاڑی منظر مسحورکر دینے والے ہیں۔اس کے علاوہ پہاڑی پر بسنے والے مقامی افراد اور ان کا دوستانہ رویہ پاکستان سے متعلق کسی بھی قسم کے رائے رکھنے والے کی سوچ کو تندیل کر سکتا ہے۔

تحقیق کے مبانق سن دو ہزار سترہ میں تریباً سترہ لاکھ سیاحوں نے پاکستان کا دورہ کیا، یہ تعداد سن دو ہزار سولی کی نسبت دو لاکھ زیادہ ہے۔ جبکہ دو ہزار اٹھارہ کے دوران پاکستان کے پہاڑی اور دوسرے سیاحتی مقامات پر بکنگ سو فیصد رہی ہے۔

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top