تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

کراچی: (16 جنوری 2018) ہیکرز نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے۔ ویب سائٹ پر ہیکر نے اپنا نام ’’ہنٹر گجر‘‘ لکھا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر ہیکرز نے اپنا نام ’’ہنٹر گجر‘‘ بتایا ہے اور لکھا ہے کہ تحریک انصاف میں تبدیلی آئے یا نہ آئے مگر ان کی ویب سائٹ میں تبدیلی آگئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top