پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحاج جاری

کراچی:(12اکتوبر، 2018) ڈالر کی قدر میں غیر متوقع اضافے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان جاری ہے، مارکیٹ 500 پوائنٹس کمی کے بعد 37ہزار 515 کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز بھی مندی سے ہوا … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحاج جاری