تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 416 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 416 پوائنٹس گرگیا

کراچی (08 فرروری 2018) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ آج 100انڈیکس میں416پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 416پوائنٹس کی کمی کے بعد 43ہزار 679پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

آج کاروبار کے دوران 9کروڑ 66لاکھ 24ہزار 400شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 6ارب 31کروڑ 61لاکھ 13ہزار 889روپے تھی۔

یہ بھی پڑھیے

اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی پاکستان پہنچ گئے

پاکستانی سنیما کی تاریخ پر مبنی کتاب جرنی تھرو لینز

Comments are closed.

Scroll To Top