تازہ ترین
پاکستانی ہاکی ٹیم کل وطن واپس پہنچے گی

پاکستانی ہاکی ٹیم کل وطن واپس پہنچے گی

نئی دہلی:(12 دسمبر 2018) بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہونے پاکستانی ہاکی ٹیم کل واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہونے پاکستانی ہاکی ٹیم کل واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچے گی۔ ٹیم مینیجرحسن سردار دو دن نئی دہلی میں رہیں گے۔

توقیر ڈار،علیم بلال اور مبشرعلی کل صبح واپس پہنچیں گے جبکہ ٹیم کے دوسرے کھلاڑی دوپہر کو واہگہ بارڈر پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

عالمی ہاکی ٹورنامنٹ، کوارٹر فائنل مقابلے آج سے شروع ہو رہے ہیں

ہاکی ورلڈ کپ: بیلجیئم نے پاکستان کو 0-5 سے شکست دے دی

Comments are closed.

Scroll To Top