تازہ ترین
پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کی معطلی کا فیصلہ برقرار

پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کی معطلی کا فیصلہ برقرار

لاہور: (13 فروری 2018) ناصر جمشید کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی سات شقوں کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے۔

پی سی بی نے معروف پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے پی سی بی کا کہنا ہے کہ ناصر جمشید نے کو ڈ آف کنڈکٹ کی سات شقوں کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیے۔

اسی بناء پر ناصر جمشید کو معطل کردیا گیا ہے۔

:یہ بھی پڑھیے

عمران طاہر پر بھارتی تماشائی نسل پرستانہ جملے کستا رہا

چیف آف ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ 15 فروری سے شروع ہوگی

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top