پانامہ کے بعد پیراڈائز لیکس نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا

ویب ڈیسک (6 نومبر 2017) پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس نے دنیا بھر میں تہلکہ خیز انکشافات کردئے۔ دنیا کے بڑے نام ٹیکس چوری کی فہرست میں شامل ہیں۔ 134ملین دستاویزات پر مشتمل پیراڈائز پیپرز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا۔ تازہ انکشافات میں سابق پاکستانی وزیراعظم شوکت عزیز،، ملکہ برطانیہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ … Continue reading پانامہ کے بعد پیراڈائز لیکس نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا