تازہ ترین
پالتوں بلیاں 30 لاکھ ڈالرز کی مالک بن گئیں

پالتوں بلیاں 30 لاکھ ڈالرز کی مالک بن گئیں

نیویارک: (28 اگست 2017) بے اولاد امیر مالکن کی وفات کے بعد دو بلیوں کو 30 لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم مل گئی۔

نیویارک کی رہائشی خاتون ’’ایلن فرے واؤٹر‘‘ امیر لیکن بے اولاد خاتون تھیں۔  انہوں نے دو بلیاں ’’ٹائیگر‘‘ اور ’’ٹروئے‘‘ پال رکھی تھیں جنہیں ان کے مرنے کے بعد 30 لاکھ ڈالرز کی رقم کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے۔

اب یہ بھاری بھرکم رقم دونوں بلیوں کی پرورش اور نگہداشت پر خرچ کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

لندن کا 3 سالہ بچہ جسے درد محسوس نہیں ہوتا

دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی سموسہ

 

Comments are closed.

Scroll To Top