پارلیمنٹ کی توہین ادارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ایاز صادق

اسلام آباد: (19 جنوری 2018) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جو الفاظ جس نے بھی استعمال کیے وہ تکلیف دہ ہیں۔ جو سیاستدان ایسی باتیں کرتے ہیں انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ منتخب سیاستدانوں کو انہی اسمبلیوں میں آکر حلف اٹھانا پڑے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق  نے پارلیمنٹ … Continue reading پارلیمنٹ کی توہین ادارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ایاز صادق