پارلیمنٹ کی بالادستی یقینی بنانے کے لئے (ن) لیگ نے پی پی سے تعاون مانگ لیا، ذرائع

اسلام آباد: (22 فروری 2018) نواز شریف کو پارٹی صدارت سے نا اہل قرار دینے کے بعد حکمران جماعت نے پاکستان پیپلز پارٹی سے پارلیمنٹ کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لئے تعاون مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے … Continue reading پارلیمنٹ کی بالادستی یقینی بنانے کے لئے (ن) لیگ نے پی پی سے تعاون مانگ لیا، ذرائع