تازہ ترین
ٹنڈو جام : خسرہ سے ایک ہی خاندان کے چار بچے لقمہ اجل بن گئے

ٹنڈو جام : خسرہ سے ایک ہی خاندان کے چار بچے لقمہ اجل بن گئے

ٹنڈو جام : (22 فروری 2018) ٹنڈوجام کے قریبی گاؤں میں خسرہ کی بیماری سے چار دنوں میں ایک ہی خاندان کے چار بچے لقمہ اجل بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق میں تنڈو جام کے قریبی گاؤں میں خسرہ کی وباپھیلنے کی وجہ سے متعدد بچے اس کا شکار ہو گئے ہیں ۔ گذشتہ چار روز میں اس بیماری سے جان بحق ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔  ذرائع کےمطابق ہلک ہونے والےبچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔ اور اب بھی گاؤں میں بارہ سے زائد بچے خسرہ میں مبتلا ہیں۔

:یہ بھی پڑھیے

نوشہرہ میں پراسرار بیماری پھیل گئی، درجنوں بچے متاثر

محکمہ داخلہ سندھ نے اجینو موتو پر پابندی عائد کردی

 

Comments are closed.

Scroll To Top