تازہ ترین
ٹنڈوآدم: ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 7زخمی

ٹنڈوآدم: ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 7زخمی

ٹنڈوآدم:(07 نومبر 2018) ٹنڈو آدم میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں ڈاہری پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے۔ حادثے میں دوافراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

دادو :کار الٹنے سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی

میاں چنوں: بس اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top