تازہ ترین
ٹریمرس سیریز کی نئی فلم کی سنسی خیز جھلکیاں جاری

ٹریمرس سیریز کی نئی فلم کی سنسی خیز جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ: (11 فروری 2018) ٹریمرس سیریز کی نئی فلم کی سنسنی خیز جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم رواں برس ہی سنیماؤں کی زینت بنائی جائے گی۔

نوے کی دہائی میں آئی تھی فلم ٹریمرس جس کی اب پیش کی جارہی ہے چھٹی فلم کہانی ایک بار پھر گھومتی نظر آئے گی باپ بیٹے برٹ گمر اور ٹریوس کے گرد جنہیں ریسرچ اسٹیشن پر پھر سے سامنا کرنا پڑے گا زمینی پراسرار مخلوق گاربائیدکا۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں جیمی کینیڈی اور مائیکل گراس جبکہ ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم رواں برس مئی میں ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اوینجرز انفینٹی وار کا نیا ٹریلر

 

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top