تازہ ترین
ٹریفک پولیس کاشہریوں کی جیبوں پرڈاکہ ڈالنےکامنصوبہ

ٹریفک پولیس کاشہریوں کی جیبوں پرڈاکہ ڈالنےکامنصوبہ

لاہور(23ستمبر ، 2018) لاہورٹریفک پولیس کاشہریوں کی جیبوں پرڈاکہ ڈالنےکا نیامنصوبہ بنالیا ہے جس کے تحت موٹرسائیکل کاچالان دو سو روپے کے بجائےدو ہزار روپے کردیاجائےگا۔

ٹریفک پولیس ذرائع کےمطابق نئے چالان کے تحت کے تحت گاڑی کا جرمانہ 500 کے بجائے10 ہزار روپے کرنے کی سفارش کردی گئی ہے۔

دوسری جانب ٹریفک قوانین توڑنے پر سفارش سے کام چلانے کا زمانہ بھی گیا۔ کل سے تصویری ثبوت کے ساتھ الیکٹرانک چالان گھر پر آئے گا۔

یہ بھی پڑھیے

پنجاب :ٹریفک کے ای ٹکٹنگ نظام سے 8.2ارب روپے کی آمدنی

Comments are closed.

Scroll To Top