ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفیٰ

واشنگٹن (30 جنوری 2018) ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق انڈریو مک کیب ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے اور گزشتہ برس انہوں نے کچھ وقت کے … Continue reading ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفیٰ