تازہ ترین
ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو وزیر خارجہ کے عہدے سے برطرف کردیا

ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو وزیر خارجہ کے عہدے سے برطرف کردیا

واشنگٹن (13 مارچ 2018) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو عہدے سے برطرف کردیا۔

براہ راست دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایے

بشکریہ فوکس نیوز

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے مائیک پومپیو کو امریکی وزیر خارجہ تعینات کردیا ہے۔ جبکہ گینا ہیسپل کو ڈائریکٹر سی آئی اے تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ پہلی خاتون ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئی ہیں۔

اس موقع پر امریکی صدر کا کہنا تھا کہ مائیک پومپیو بہترین وزیر ثابت ہوں گے۔ واضح رہے کہ ریکس ٹلرسن انتظامیہ کے سینئر ترین ممبر تھے۔ جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے تعلقات کافی عرصہ سے کشیدہ چلے آرہے تھے۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top