ایران کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری

تہران: ایران کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ فورسز نے کریک ڈاؤن کے دوران آٹھ ہزار افراد کو گرفتار کرلیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایران میں حکومت کے خلاف مظاہرین پر فائرنگ سے متعدد افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہو گئے۔ ایرانی حکام گرفتار مظاہرین کی تعداد کو … Continue reading ایران کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری