تازہ ترین
ویمن کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم شکستیں سمیٹ کر وطن پہنچ گئی

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم شکستیں سمیٹ کر وطن پہنچ گئی

لاہور (17 جولائی 2017) آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن ٹیم ایک میچ بھی جیتنے میں کامیاب نہ ہوئی۔

انگلینڈ میں ہونے والے ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں بری طرح شکست کے بعد آج علامہ اقبال انٹرنیشل ائیر پورٹ پر پہنچ گئی۔ پاکستانی ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ میں 7 لیگ میچز کھیلے جن میں ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھئے

ویمن ورلڈ کپ: آج آخری 4 لیگ میچز کھیلے جائیں گے

Comments are closed.

Scroll To Top