تازہ ترین
وفاقی حکومت کا کسانوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کسانوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:(12 اکتوبر 2018) وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویلز کیلئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے کسانوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق ملک بھر کے تقریباً 24 ہزار زرعی ٹیوب ویلز پر سبسڈی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق زرعی ٹیوب ویلز کیلئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کی تجویز ہے اور سبسڈی کی منظوری آئندہ کابینہ اجلاس میں دیئے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے

محکمہ خوراک سندھ پر کمرشل بینکوں کا قرض 100 ارب روپے سے تجاوز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحاج جاری

Comments are closed.

Scroll To Top