وفاقی حکومت نے گریڈ 21 سے 22 میں ترقی پانے والے 13 افسران کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

اسلام آباد: (12 دسمبر 2017) وفاقی حکومت نے گریڈ 21 سے 22 میں ترقی پانے والے 13 افسران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترقی کے باوجود زیادہ تر افسران اپنے سابقہ عہدوں پر برقرار رہیں گے۔ گریڈ 22 کے سیکریٹری وفاقی ٹیکس محتسب خالد اخلاق گیلانی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی … Continue reading وفاقی حکومت نے گریڈ 21 سے 22 میں ترقی پانے والے 13 افسران کا نوٹیفیکشن جاری کردیا