وفاقی ترقیاتی پروگرام میں شامل بعض منصوبوں کیلئے نو ارب 94 کروڑ روپے کی پہلی قسط جاری

اسلام آباد:(07 اگست 2018) نگران حکومت نے رواں مالی سال کے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں شامل بعض منصوبوں کیلئے نو ارب 94 کروڑ روپے کی پہلی قسط جاری کر دی ہے۔ پلاننگ کمیشن کی ایک دستاویز کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کو اس کے پہلی سہ ماہی کیلئے مختص چار ارب 74 کروڑ روپے کے … Continue reading وفاقی ترقیاتی پروگرام میں شامل بعض منصوبوں کیلئے نو ارب 94 کروڑ روپے کی پہلی قسط جاری