وزیر ریلوے کی ہدایت پر کرایوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد:(03 اکتوبر 2018) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کردی گئی۔ کرایوں میں کمی کا فیصلہ مسافروں کی سہولت کے پیشِ نظر کی گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پرریلوے کے کرایوں میں کمی کردی گئی ہے۔ کرایوں میں کمی … Continue reading وزیر ریلوے کی ہدایت پر کرایوں میں کمی کردی گئی