تازہ ترین
وزیر خارجہ وسط ایشیائی و اہم علاقائی مسائل کے اجلاس میں شرکت کیلئے یو اے ای روانہ

وزیر خارجہ وسط ایشیائی و اہم علاقائی مسائل کے اجلاس میں شرکت کیلئے یو اے ای روانہ

اسلام آباد: (15 نومبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وسط ایشیائی و اہم علاقائی  مسائل کے اجلاس میں شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صر بَـنِى يَـاس فورم کے نویں اجلاس میں شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ہیں۔ اس فورم میں دنیا بھر سے پتیس موجودہ اور تیس سابق وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں جبکہ متحدہ عرب امارات کے آٹھ وزراء بھی اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اجلاس کا انعقاد ہر سال متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ کی طرف سے کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملائیشیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات

کینیڈن وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ، آسیہ بی بی سے متعلق گفتگو

 

Comments are closed.

Scroll To Top