وزیر ثقافت سندھ کی اقرباء پروری عروج پر، آسامیاں پیدا کرکے تعیناتیاں جاری

کراچی: (08 ستمبر 2017، رپورٹ امتیاز چانڈیو) وزیر ثقافت سندھ سید سردار شاہ نے ٹوئرسٹ کنسلٹنٹ کی انوکھی اسامی پیدا کر کے اپنے دوست کو بھرتی کروالیا جبکہ اپنے ہی محکمے میں سیاسی سپورٹ حاصل کرنے کے لئے ایک اور دوست اور معروف بزنس مین قاسم سراج سومرو کو پاکستان پیپلزپارٹی کلچر ونگ سندھ کا … Continue reading وزیر ثقافت سندھ کی اقرباء پروری عروج پر، آسامیاں پیدا کرکے تعیناتیاں جاری