وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کی ملاقات

اسلام آباد: (07 ستمبر 2018) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی کی ملاقات کے دوران سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح … Continue reading وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کی ملاقات