وزیر اعظم اور آرمی چیف کا چراٹ کا دورہ، ایس ایس جی کی قربانیوں کو سراہا

راولپنڈی: (11 جنوری 2018) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چراٹ کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔ دونوں رہنماؤں نے ایس ایس جی کی قربانیوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور … Continue reading وزیر اعظم اور آرمی چیف کا چراٹ کا دورہ، ایس ایس جی کی قربانیوں کو سراہا