تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات

کراچی (13 مارچ 2018) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عالمی بینک کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق عالمی بینک کے وفد کی سربراہی کنٹری ڈائریکٹر نے کی۔ وفد میں مختلف شعبوں کے ماہرین شامل تھے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایے

ملاقات میں کراچی ڈیسالی نیشن پلانٹ فیز 1 اور 2، پراپرٹی ٹیکس سروے، شعبہ صحت میں بچوں کی صحت اور یلو لائن پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

چیئرمین سینیٹ کا فیصلہ پارٹی کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ

حاصل بزنجو کی ہارس ٹریڈنگ کی بات غلط ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

Comments are closed.

Scroll To Top